وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر حکومت نے کمیشن بنا کر اپنی ذمہ داری پوری کی تھی مگر بعد میں اس تبدیلی آئی اور اب سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھ رہی ہے اور وہی اس حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 68 ہزار کی سطح عبور کر گیا ہے۔
عدلیہ کے معاملات میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت: ’ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کی، اب سپریم کورٹ اس معاملے کا فیصلہ کرے گی،‘ شہباز شریف
Date: